عالمی منڈی میں تیل کی قیمت سنہ 2002 میں اپنی قدر میں مندی سے بھی زیادہ گِر چکی ہے کیونکہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران خام تیل کی مانگ میں ریکارڈ کمی آئی ہے۔
خام تیل کی قیمت اس وقت 23.03 ڈالر فی بیرل ہے۔ یہ نومبر 2002 کی مندی سے بھی کم ہے۔
دوسری طرف امریکی ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 18 سالہ تاریخ کی کم ترین سطح، 20 ڈالر فی بیرل، پر ہے۔
گذشتہ ایک ماہ میں تیل کی قیمتیں نصف سے زیادہ گِر چکی ہیں۔ تیل کی کمپنیوں نے اپنی پیداوار کم کر دی ہے۔
اس ماہ تیل کی مانگ میں کمی کے سلسلے میں سعودی عرب اور روس کے درمیان قیمت طے کرنے کی دوڑ شروع ہوگئی تھی۔
یہ تب شروع ہوا جب سعودی عرب روس کو اس کی پیداوار کی کمی کے لیے رضا مند کرنے میں ناکام ہوگیا تھا۔ تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنطیم اوپیک کے تمام اراکین نے اس پر رضا مندی ظاہر کی تھی۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ تیل کی مانگ میں کمی کی بنیادی وجہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ ہے۔
کبھی ایسی کہانی سنی ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عون چوہدری کی بیوی فلمسٹار نور جوکہ بشریٰ بی بی عرف پنکی پیرنی کی مریدنی تھی۔ عمران نیازی جو کہ عون چوہدری کے دوست ہیں عون چوہدری کی بیوی فلمسٹار نور نے ہی عمران نیازی کو بشریٰ بی بی سے متعارف کروایا۔ اور پھر عمران نیازی نے بشریٰ بی بی کی خاور مانیکا سے طلاق کروا کر شادی کر لی۔ اسی دوران عون چوہدری کو بشریٰ بی بی کی بیٹی کی سہیلی پسند آ گئی عون چوہدری نے فلمسٹار نور کو طلاق دے کر بشریٰ بی بی عرف پنکی پیرنی کی بیٹی کی کلاس فیلو اور سہیلی کے ساتھ شادی کر لی۔ جس فلمسٹار نور کو عون چوہدری نے طلاق دی اس نور کے ساتھ زلفی بخاری نے شادی کر لی۔ پھر بشریٰ بی بی عرف پنکی کی فرمائش پر عون چوہدری نے بشری بی بی کی بیٹی کی کلاس فیلو کو طلاق دے دی جس کی شادی بشریٰ بی بی کے سابق خاوند خاور مانیکا نے شادی کر لی جو تاحال قائم ہے۔ عون چوہدری ایک بار پھر چھڑا ہو گیا مگر اس دوران زلفی بخاری کا دل بشریٰ بی بی کی بیٹی پر آگیا اور اس نے فلمسٹار نور کو طلاق دیکر پنکی پیرنی کی بیٹی سے شادی کر لی یوں زلفی بخاری بیک وقت خاور مانیکا اور خا
Comments
Post a comment