﷽ اللہ ایسی نیکی قبول نہیں کرتا؟

  • کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے مگر خاص قسم کی مخلوق کیا جانے وہ کیا ہوتی ہے آج کل نیکی کرکےسوشل میڈیا پر اس طرح لگایا جارہا ہے جیسے ثواب کا کام ہےافسوس ہوتا ہے ایسے لوگوں کی سوچ پر کہ جو غریب یا دیہاڑی دار اپنی غربت سے ہاتھ نہیں پھیلا سکتا آج اس کو دو چارسو کا سامان لےکر پیک بناتا ہے اور اپلوڈ کرتا ہےچار لوگوں کی نظر میں عزت بنانے کے لیے۔۔جب بھی آپ کس کی مدد کرو تو کبھی کسی کے سامنے مت کرو ایسے چھپا کے اور عزت کے ساتھ کرو جیسے اللہ پاک سب سے چھپا کے عزت کے ساتھ کرتا ہے🌸 میری دعا ہے اللہ کریم لوگوں کو توفیق دے آمین دعاگو:طلہ سعد ۔

Post a comment

1 Comments