برطانوی میڈیا پر وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبروں کی تردید کردی

برطانوی سیٹلائٹ چینل نے برطانوی وزیراعظم کا نام لکھنا تھا غلطی سے وزیراعظم عمران خان کا نام لکھ کر غلط خبر چلا دی کہ ان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، خان صاحب بلکل ٹھیک ہیں۔



 پاکستان تحریکِ انصاف اور وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ برطانوی سیٹلائٹ چینل نے برطانوی وزیراعظم کا نام لکھنا تھا غلطی سے وزیراعظم عمران خان کا نام لکھ کر غلط خبر چلا دی کہ ان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، خان صاحب ۔بلکل ٹھیک ہیں
 سیٹلائٹ چینل کی جانب سے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد اس حوالے سے سوشل میڈیا پر بحث چھڑگئی تھی، سیٹلائٹ چینل نے ٹیکر چلایا تھا کہ    پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا کورونا مثبت آیا ہے 

دعا گو "طلحہ سعد

Post a comment

1 Comments